منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جولیا رابرٹس کی فلم’ ’ ونڈر‘‘ 17نومبر کو ریلیز کی جائیگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم’’ ونڈر‘‘17نومبر کو ریلیز کی جائے گے ٗاسٹیفن چبوسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نال کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے ٗ جو ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے ٗجس کا چہرہ پیدائشی طور پر دوسرے بچوں سے

الگ ہوتا ہے ٗفلم کی کاسٹ میں جولیا رابرٹس کے علاوہ جیکب ٹریمبلے،اوون ولسن،مینڈی پیٹنکن،سونیا براگا،ڈینیل روز اور برائس گھیسر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل بیوگ اور ڈین کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 17نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…