منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی کی کوشش وجہ خطرناک بیماری نکلی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی۔ بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’برفی‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پہچان بنانے والی ادکارہ الیانا ڈی کروز نئی فلم ’بادشاہوں‘

کی کامیابی کے بعد اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں لیکن حال ہی میں ایک انٹریو میں اداکارہ نے ایسا انکشاف کیا جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو کے دوران الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا کہ وہ ’دسمارفک‘ نامی بیماری کا شکار تھی اور اسی وجہ سے وہ ہر وقت ڈپریشن میں مبتلا رہتی تھیں جس کی وجہ سے ذہن میں مختلف خیال زیرگردش رہتے تھے اور ایسے میں کئی بار خودکشی کا

خیال بھی آیا، یہاں تک کہ ایک بار تو خودکشی کی کوشش بھی کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں غیر معمولی طور پر خود شعوری کی شکار ہوں اور اپنے اسی احساس کی بنا پر میں ہمیشہ خود کو ناخوش اور کمزور محسوس کرتی ہوں اور یہ عمل 15 سال کی عمر سے ہی شروع ہوگیا تھا جب کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہوتا تھا اور ہے کہ مجھے ہر شعبے میں لوگ قبول کریں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…