منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

6فٹ ،9انچ لمبی ماڈل کے سوشل میڈیا پر چرچے تصویر تیزی سے وائرل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ماسکو (این این آئی)29 سالہ ماڈل کی ٹنگیں دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ہیں۔ اکا ترینا لیسینا کی پوری فیملی میں لمبے قد کے افراد شامل ہیں۔ ان کے بھائی کا قد 6 فٹ 6 انچ جبکہ والد کا قد 6 فٹ 5 انچ ہے۔روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل اکا ترینا لیسینا اپنے لمبے قد کی وجہ خاص کشش رکھتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ٹانگوں کے حامل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔ خاتون ماڈل کی ٹانگیں تقریباً 52 اعشاریہ 4 انچ لمبی ہیں۔ 29 سالہ ماڈل اکا ترینا لیسینا کی پوری فیملی میں لمبے قد کے افراد شامل ہیں۔ ان کے بھائی کا قد 6 فٹ 6 انچ جبکہ والد کا قد 6 فٹ 5 انچ ہے۔اکا ترینا لیسینا کو اپنے لمبے قد کی وجہ سے کئی بار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،

انہوں کار کی سیٹ پر بیٹھنا ہو یا کسی ہوائی جہاز میں سوار ہونا، ہر کام میں دقت ہوتی ہے۔روسی ماڈل کو اپنے کیرئر میں باسکٹ بال کے کھیل میں خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں، انہوں نے 2008ء کے بیجنگ اولمپک میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ 2018ء گنیز بک آف ریکارڈ لسٹ میں بھی انکا نام بھی شامل ہے۔روسی ماڈل اپنی منفرد شناخت کی بناء پر دنیا بھر میں مقبول ہیں-



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…