منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان ایک بہترین پرفارمر ہیں‘ رنویر سنگھ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) حال ہی میں رنویر سنگھ سے ماہرہ خان کے حوالے سے ان کی رائے پوچھی گئی جس پر انہوں نے کہا ایک سٹار بننے کے بہت سے نقصانات میں سے ایک یہ بھی ہے ۔ رنویر نے کہا میں صرف اپنے تجربے سے بات کرسکتا ہوں کبھی

میں بھی کسی ایسی جگہ ایسے لوگوں کیساتھ ہوتا ہوں جب میں نہیں چاہتا کہ کوئی اس وقت کی تصویر لے لیکن آپ کچھ کر نہیں سکتے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین پرفارمر ہیں تو کوئی بھی فوراً ان سے بات کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…