منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کا نئی آنے والی فلم’’ورنہ‘‘ میں منفرد انداز

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)ماہرہ خان آنے والی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ایک نئے انداز میں دکھائی دیں گی، رومانوی کردار کرنے والی خوبرو اداکارہ غصے میں بھی نظر آئیں گی- فلم ’’ ورنہ‘‘ اداکارہ ماہرہ خان کے کیریئر میں ایک اور سنگ میل ثابت ہو گی۔ شعیب منصور کی ہدایت میں بنی فلم’’ورنہ‘‘ ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی ہے لیکن

اس سنجیدہ موضوع کو فلم کی موسیقی رومانوی رنگ دیتی ہے۔ فلم بول سے انڈسٹری میں آنے والی ماہرہ اس فلم میں ایک مختلف کردار میں نظر آئیں گی۔ رومانوی کردار کرنے والی خوبرو اداکارہ غصے میں بھی نظر آئیں گی اور مار پیٹ کرتے بھی دکھائی دیں گی۔ فلم سترہ نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…