شمشی قوت سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس بحرالکاہل کو عبور کرنے کے لیے پرواز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بغیر ایندھن کے شمشی قوت سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس بحرالکاہل کو عبور کرنے کے لیے پرواز کر چکا ہے۔سوئٹزلینڈ کے پائلٹ آندرے بورشبرگ اسے چین سے امریکی ریاست ہوائی لے جا رہے ہیں۔تجرباتی طیارہ جس کے بازو کی لمبائی جمبو جیٹ سے زیادہ ہے لیکن اس کا وزن صرف… Continue 23reading شمشی قوت سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس بحرالکاہل کو عبور کرنے کے لیے پرواز











































