جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

LG ‘موبائل کا وہ ڈیزائن لے آیا جس کی بیشتر لوگوں کو خواہش ہے

datetime 30  جولائی  2015

LG ‘موبائل کا وہ ڈیزائن لے آیا جس کی بیشتر لوگوں کو خواہش ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آپ نے ماضی میں فلپ ہونے والے موبائل فون تو استعمال کئے ہوں گے لیکن سمارٹ فونز کے آنے کے بعد یہ فون دنیا بھر کی مارکیٹوں سے غائب ہونا شروع ہوئے اور ایک دورآیا کہ آپ کو یہ فون کہیں کہیں نظر آنے لگے۔تاہم اب موبائل کی دنیا کی ایک بڑی کمپنی… Continue 23reading LG ‘موبائل کا وہ ڈیزائن لے آیا جس کی بیشتر لوگوں کو خواہش ہے

فیس بک نے ایک فیچر کی آزمائش شروع کردی

datetime 30  جولائی  2015

فیس بک نے ایک فیچر کی آزمائش شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس بک اس وقت نیوزی لینڈ میں پروفائل ٹیگز کی آزمائش کررہی ہے یہ درحقیقت ایسے لیبلز ہیں جو آپ کی پروفائل پر آپ یا آپ کا کوئی دوست ایڈ کرکے بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ درحقیقت کیا ہیں یا کیا کام کرتے ہیں یا کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں۔… Continue 23reading فیس بک نے ایک فیچر کی آزمائش شروع کردی

انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے آدھے لوگ فیس بک کے صارف ہیں

datetime 30  جولائی  2015

انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے آدھے لوگ فیس بک کے صارف ہیں

ٹیکساس(نیوز ڈیسک) دنیا بھرمیں انٹر نیٹ استعمال کرنے والے آدھے افراد سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارف ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد تقریباً 3 ارب ہے جن میں ڈیڑھ ارب فیس بک کے صارف ہیں، فیس… Continue 23reading انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے آدھے لوگ فیس بک کے صارف ہیں

واٹس اپ کی پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 30  جولائی  2015

واٹس اپ کی پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

کراچی(نیوزڈیسک) واٹس اپ نے انڈرائڈ صارفین کے لیے 5 جدید فیچرز متعارف کرانے کے بعد ایک اور قدم آگے بڑھتے ہوئے اردو سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ان لاکھوں صارفین کو رابطے میں مزید سہولت ملے گی جو صرف اردو ہی جانتے ہیں۔واٹس ایپ کے ٹرانسلیشن ایڈمنسٹریٹر احسان سعید نے میڈیا… Continue 23reading واٹس اپ کی پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

برطانوی ساائنسدان نے قاتل روبوٹس کی تیاری کے خلاف سخت وارننگ جاری کردی

datetime 29  جولائی  2015

برطانوی ساائنسدان نے قاتل روبوٹس کی تیاری کے خلاف سخت وارننگ جاری کردی

پیرس(نیوزڈیسک) برطانوی سائنس دان سٹیفن ہاکنگ اور ایپل کے شریک بانی سٹیو وزنائیک سمیت دنیا کے اعلی ترین ٹیکنالوجی ماہرین نے قاتل روبوٹس کی تیاری کے خلاف سخت وارننگ جاری کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک ہزار ٹیکنالوجی سربراہان نے ایک کھلے خط میں کہا کہ انسانی مداخلت کے بغیر اپنے اہداف کے چناو… Continue 23reading برطانوی ساائنسدان نے قاتل روبوٹس کی تیاری کے خلاف سخت وارننگ جاری کردی

پاکستان میںانٹرنیٹ پرسروس ٹیکس اور فیڈرل ٹیکس کا کتنا نفاذ کیاگیاہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 29  جولائی  2015

پاکستان میںانٹرنیٹ پرسروس ٹیکس اور فیڈرل ٹیکس کا کتنا نفاذ کیاگیاہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے تھری جی انٹرنیٹ سروس پر عائد ٹیکس صارفین پر منتقل کرتے ہوئے انٹرنیٹ چارجز میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2کمپنیوں نے بذریعہ ایس ایم ایس اپنے صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس کی شرح کے مطابق اضافہ شدہ چارجز سے مطلع کر دیا ہے۔ ایک کمپنی نے… Continue 23reading پاکستان میںانٹرنیٹ پرسروس ٹیکس اور فیڈرل ٹیکس کا کتنا نفاذ کیاگیاہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

خواتین مردوں سے بہتر ڈرائیور ہیں, رپورٹ

datetime 29  جولائی  2015

خواتین مردوں سے بہتر ڈرائیور ہیں, رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)عام طور پر مرد خواتین کی ڈرائیونگ کی مہارت کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھتے ہیں، لیکن ایک نئے سروے کے نتائج کے مطابق مرد اور عورت میں سے زیادہ اچھا ڈرائیور کون کے مقابلے میں، عورتوں نے بازی مار لی ہے۔جائزہ رپورٹ کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ عورتوں نے ناصرف… Continue 23reading خواتین مردوں سے بہتر ڈرائیور ہیں, رپورٹ

سام سنگ نیاموبائل لانچ کرنے کیلئے تیار

datetime 29  جولائی  2015

سام سنگ نیاموبائل لانچ کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سام سنگ کی جانب سے ایک اور گلیکسی اسمارٹ فون تیرہ اگست کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔سام سنگ نے تیرہ اگست کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے ہیں جسے ان پیکڈ ایونٹ کا نام دیا گیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے عام طور پر اس… Continue 23reading سام سنگ نیاموبائل لانچ کرنے کیلئے تیار

گوگل نے اہم اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2015

گوگل نے اہم اعلان کردیا

نیویارک (نیوزڈیسک )گوگل نے بالاخر گوگل پلس کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ کرلیا، گوگل پلس 4 سال قبل فیس بک کی حریف سوشل میڈیا سائٹ کے طور پر سامنے لایا گیا تھا۔گوگل نے گزشتہ کئی مہینے گوگل پلس کے کار آمد حصوں کو علیحدہ سروسز کے طور الگ کیا ہے کیونکہ اب وہ گوگل… Continue 23reading گوگل نے اہم اعلان کردیا

Page 576 of 686
1 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 686