زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت ہوا ہے۔ اس سیارے کی دریافت سے ماہرین فلکیات کو ایک موقع میسر آیا ہے کہ وہ نظام شمسی کے بیرونی حصے میں واقع دنیا کا جائزہ لے سکےں۔ سائنسدانوں کے مطابق وینس کی طرح چنانوں… Continue 23reading زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت











































