جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

datetime 21  جنوری‬‮  2018

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017کے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017کے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ٹی اے کی جانب… Continue 23reading ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت

datetime 21  جنوری‬‮  2018

یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سرچ انجن کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ویب سائٹ نے صارفین کے لیے پالیسی مزید سخت کر دی۔یوٹیوب نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ 10 ہزار سے کم ویوز اور 100سے کم سبسکرائبر والے چینلز پر اشتہارات نہیں دکھائیں گے۔ یوٹیوب نے اس پالیسی کو اب مزید سخت کر دیا… Continue 23reading یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت

برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا ، ناسا نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ناسا نے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ دبئی کے برج خلیفہ کے سائز کا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا ۔ لیکن آئندہ سو برس تک زمین سے ٹکرانے… Continue 23reading برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا

’’وٹس ایپ پر اگر یہ میسج آئے تو فوراََ ڈیلیٹ کر دیں‘‘ صارفین کیلئے وارننگ جاری ، بڑے نقصان بارے خبردار کر دیاگیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

’’وٹس ایپ پر اگر یہ میسج آئے تو فوراََ ڈیلیٹ کر دیں‘‘ صارفین کیلئے وارننگ جاری ، بڑے نقصان بارے خبردار کر دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وٹس ایپ صارفین کو لوٹنے والے شعبدہ باز پھر سرگرم، بڑے پیمانے پر دنیا بھر میں لوگوں کو چونا لگا کر رقم بٹورے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق مقبول میسجنگ ایپ وٹس ایپ جو کہ دنیا بھر میں انتہائی مقبول ہے کہ صارفین کو لوٹنے والے شعبدہ باز گروہ کا انکشاف سامنے… Continue 23reading ’’وٹس ایپ پر اگر یہ میسج آئے تو فوراََ ڈیلیٹ کر دیں‘‘ صارفین کیلئے وارننگ جاری ، بڑے نقصان بارے خبردار کر دیاگیا

انسٹاگرام نے اپنایا میسنجر کا فیچر

datetime 20  جنوری‬‮  2018

انسٹاگرام نے اپنایا میسنجر کا فیچر

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی زیرملکیت انسٹاگرام میں بھی آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو پہلے ہی اس کمپنی کی دیگر اپلیکشنز میسنجر اور واٹس ایپ میں موجود ہے اور وہ ہے کسی بھی صارف کے آن لائن ہونے کا وقت۔ ڈائریکٹ میسجز کے سیکشن میں صارف ایسے افراد جن کو… Continue 23reading انسٹاگرام نے اپنایا میسنجر کا فیچر

واٹس ایپ نے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرادی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

واٹس ایپ نے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرادی

لندن ( آن لائن )واٹس ایپ نے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرادی ہے جس کا مقصد چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے اپنے صارفین سے رابطہ کرنا آسان بنانا ہے۔واٹس ایپ بزنس نامی یہ نئی اپلیکشن ایسے فیچرز سے لیس ہے جس کا مقصد ان کاروباری اداروں کی پروفائلز میں زیادہ تفصیلات جیسے ای میل… Continue 23reading واٹس ایپ نے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرادی

فیس بک کاغلط معلومات اورسنسنی خیزی سے نمٹنے کے لیے نیوز فیڈ میں تبدیلی کااعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2018

فیس بک کاغلط معلومات اورسنسنی خیزی سے نمٹنے کے لیے نیوز فیڈ میں تبدیلی کااعلان

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک ‘غلط معلومات اورسنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہے ہیں اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فیس بک کے… Continue 23reading فیس بک کاغلط معلومات اورسنسنی خیزی سے نمٹنے کے لیے نیوز فیڈ میں تبدیلی کااعلان

جدید ٹیکنالوجی متعارف ، اب آپ کی آنکھیں شوگرلیول بتائیں گی

datetime 19  جنوری‬‮  2018

جدید ٹیکنالوجی متعارف ، اب آپ کی آنکھیں شوگرلیول بتائیں گی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو چونکا دیا ، ایسے جدید کنٹیکٹ لینز متعارف کروا دیئے جوکہ آنکھوں کے پانی ، آنسوئوں سے شوکر لیول کی مقدار بتا سکیں گے۔ گوگل لیبارٹریز نے ایک بار پھر ٹیکنالوجی میدان میں خود کو منوا لیا ہے ، مستقبل میں آنکھوں میں لگایا گیا لینز… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی متعارف ، اب آپ کی آنکھیں شوگرلیول بتائیں گی

دہلی کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2018

دہلی کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئے دنوں بچوں کے اغواءاور پھر قتل کے واقعات سامنے آنے کے بعد ہر کوئی اپنے بچوں کیلئے فکر مند نظر آتا ہے اور چاہتا ہے کہ ان کا بچہ ہر وقت کی نظروں کے سامنے رہے ۔ اپنے بچوں کیلئے فکر مند والدین کی ٹیکنالوجی نے یہ بھی مشکل حل کردی… Continue 23reading دہلی کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا

Page 281 of 686
1 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 686