ایسا زبر دست اسمارٹ فون آپ نےپہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ،فیچرز انتہائی دلچسپ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ویوو کی نئی کانسیپٹ ڈیوائس کا مقابلہ کوئی اور کمپنی نہیں کر سکتی یہ ڈیوائس اپنی مثال آپ ہے۔ ویوو کے شاندار نئے کانسیپٹ اسمارٹ فون اپیکس کی اسکرین، کیمرہ اور دیگر فیچرز ایسے دلچسپ ہیں جو اب تک کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ یعنی ایسی اسکرین جس پر انگلی رکھ… Continue 23reading ایسا زبر دست اسمارٹ فون آپ نےپہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ،فیچرز انتہائی دلچسپ







































