سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد جعلی فالوورز کا انکشاف
واشنگٹن(این این آئی)سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد بڑے پیمانے پر جعلی فالوورز کی خریدو و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دو لاکھ سے زائد اعلیٰ شخصیات نے نجی کمپنی کے ذریعے اپنے فالوورز خریدے، اس حوالے سے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے بعد جعلی فالوورز کا انکشاف