آئی فون ایکس جیسا انتہائی سستا اسمارٹ فون
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی فون ایکس (10) ایپل کا سب سے مہنگا اور بہترین ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فون ہے جس کی قیمت ایک ہزار ڈالرز (ایک لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ آئی فون ایکس جیسے خوبصورت ڈیزائن والا فون صرف بیس ہزار روپے کے اندر خریدنا پسند… Continue 23reading آئی فون ایکس جیسا انتہائی سستا اسمارٹ فون