جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

datetime 8  فروری‬‮  2018

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک میں بطور ’پولسٹر‘ یعنی رائے شمار کرنے والے عہدیدار کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک سابق ملازم نے کہا ہے کہ ’مارک زکربرگ دنیا کا وہ واحد بے مثال شخص ہے، جس کا دنیا کے 2 ارب افراد کو مکمل کنٹرول… Continue 23reading ’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ ’فیلکن ہیوی‘ کو تحقیقات کے لیے خلا پر بھیج دیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خلائی راکٹ میں زمین سے کسی دوسرے سیارے کی جانب سے کار بھی بھیجی گئی ہے۔… Continue 23reading دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

کیلی فورنیا  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سمارٹ فون کے پرزے بنانے والی ایک امریکی کمپنی نے پہلی بار ڈائمنڈ سکرین بنانے کا اعلان کر دیا جو کہ آئندہ برس متعارف کروائی جائے گی۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق ماہرین نے پائیدار سکرین کے لیے ڈائمنڈ یعنی ہیرے پر اعتماد ظاہر کیا ہے اور ان کا… Continue 23reading امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2018

سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ سام سنگ اپنے فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس نائن اور گلیکسی ایس پلس کو رواں ماہ 25 فروری کو متعارف کرائے گی، تاہم اب اس فون کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ لیک ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیمرے کے نیچے ہی فنگر پرنٹ سینسر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

صارف موبائل سم کی معطلی کے ایک سال بعد دوبارہ بحال کراسکتا ہے:یو اے ای میں نئی ہدایات جاری

datetime 6  فروری‬‮  2018

صارف موبائل سم کی معطلی کے ایک سال بعد دوبارہ بحال کراسکتا ہے:یو اے ای میں نئی ہدایات جاری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردی ہیں جس کے مطابق صارف اپنی سم کو معطلی کے بعد ایک سال کے اندر دوبارہ بحال کراسکتا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مواصلاتی اتھارٹی کے نئے ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی موبائل سم… Continue 23reading صارف موبائل سم کی معطلی کے ایک سال بعد دوبارہ بحال کراسکتا ہے:یو اے ای میں نئی ہدایات جاری

ایپل آئی فون 7 میں سگنلز کا مسئلہ: کمپنی کا مفت مرمت کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2018

ایپل آئی فون 7 میں سگنلز کا مسئلہ: کمپنی کا مفت مرمت کا اعلان

کیلیفورنیا (آن لائن) ایپل کمپنی نے آئی فون 7 میں سگنلز کا مسئلہ سامنے آنے پر متاثرہ صارفین کو موبائل فون کی مفت میں مرمت کی پیشکش کی ہے۔ ایپل نے اعتراف کیا ہے کہ آئی فون 7 کے چند موبائل فونز کے لاجک بورڈ میں خرابی کے باعث بعض صارفین کو سگنلز کی موجودگی… Continue 23reading ایپل آئی فون 7 میں سگنلز کا مسئلہ: کمپنی کا مفت مرمت کا اعلان

فیس بک نے ہندو مسلمان جوڑوں کی ’ہٹ لسٹ‘ پر مبنی صفحہ ہٹا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2018

فیس بک نے ہندو مسلمان جوڑوں کی ’ہٹ لسٹ‘ پر مبنی صفحہ ہٹا دیا

لند ن(آن لائن)فیس بک نے ان مسلمان مردوں پر تشدد کا مطالبہ کرنے والے صفحے کو ہٹا دیا ہے جن پر ہندو خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔آن لائن صارفین کی جانب سے اس صفحے پر جس میں ہندوؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’اس فہرست میں موجود لڑکوں کا پتہ لگائیں، غم… Continue 23reading فیس بک نے ہندو مسلمان جوڑوں کی ’ہٹ لسٹ‘ پر مبنی صفحہ ہٹا دیا

اب انسان بھی کرائے پر دستیاب،ٹیکسی کے بعد اوبرکی جانب سے نئی سروس کا بھی آغاز

datetime 6  فروری‬‮  2018

اب انسان بھی کرائے پر دستیاب،ٹیکسی کے بعد اوبرکی جانب سے نئی سروس کا بھی آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اب پیسوں کے عوض انسانوں کی خدمات بھی کرایے پر حاصل کی جا سکیں گی۔ٹیکسی کے بعد معروف کمپنی اوبر نے انسان کا فیچر بھی متعارف کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنا گھر بار چھوڑے بغیر اب کسی بھی تقریب میں شرکت کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس کے لیے آپ انسانی اوبر… Continue 23reading اب انسان بھی کرائے پر دستیاب،ٹیکسی کے بعد اوبرکی جانب سے نئی سروس کا بھی آغاز

مائیکروسافٹ سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے سستے ورژن متعارف

datetime 6  فروری‬‮  2018

مائیکروسافٹ سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے سستے ورژن متعارف

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا کی مشہور ترین ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے دو نئے اور سستے ماڈل متعارف کرادیے۔ سرفس لیپ ٹاپ کے نئے بنیادی ماڈل میں انٹل کور ایم 3 پروسیسر کے ساتھ انٹل ایچ ڈی گرافکس 615، 4 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ہے۔… Continue 23reading مائیکروسافٹ سرفس لیپ ٹاپ اور سرفس بک 2 کے سستے ورژن متعارف

Page 275 of 687
1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 687