جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

اسمارٹ گلاسز کے روپ میں منفرد ہیڈ فون

datetime 11  مارچ‬‮  2018

اسمارٹ گلاسز کے روپ میں منفرد ہیڈ فون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل اور اسنیپ چیٹ سمیت کئی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیز کی جانب سے متعارف کرائے گئے گلاسز اپنی مثال آپ ہیں،جن میں نہ صرف کیمرے ہوتے ہیں بلکہ وہ موبائل اور کمپیویٹر کی طرح آنکھوں کے اشاروں پر کام بھی کرتے ہیں۔ تاہم اب ٹیکنالوجی کی نئی کمپنی ’باس‘ نے ایک منفرد… Continue 23reading اسمارٹ گلاسز کے روپ میں منفرد ہیڈ فون

کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

datetime 10  مارچ‬‮  2018

کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ سام سنگ یا ایپل کے اسمارٹ فونز سے تنگ آچکے ہیں اور کسی اور کمپنی کی ڈیوائس آزمانا چاہتے ہیں تو ویوو کا نیا کانسیپٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا جو بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ ویوو نے گزشتہ ماہ موبائل ورلڈ کانگریس کے… Continue 23reading کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

datetime 10  مارچ‬‮  2018

اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ سوشل میڈیا کی دنیا میں ‘خاص فرد’ بننا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاﺅنٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل بہت آسان بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے گزشتہ روز پیری اسکوپ لائیو… Continue 23reading اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

پینگوئن کی وائرل سیلفی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

پینگوئن کی وائرل سیلفی

انٹار کٹیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) جانوروں کی سیلفی ہمیشہ سے حیران کن اور لوگوں کو دنگ کردیتی ہیں اور اب اس مجموعے میں ایک اور تصویر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جی ہاں انٹار کٹیکا میں پینگوئن کی ‘سیلفی’ نے اس وقت دنیا میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلین انٹارٹک… Continue 23reading پینگوئن کی وائرل سیلفی

ٹوئٹر نے ”بلیو ٹک“ عام صارفین تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر نے ”بلیو ٹک“ عام صارفین تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

کیلیفورینا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاونٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل بہت آسان بنانے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطاب ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے گزشتہ روز پیری اسکوپ لائیو اسٹریم کے دوران انکشاف کیا کہ کمپنی بلیو چیک مارک کی… Continue 23reading ٹوئٹر نے ”بلیو ٹک“ عام صارفین تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

واٹس ایپ میں پہلی بار ایک بڑی تبدیلی

datetime 9  مارچ‬‮  2018

واٹس ایپ میں پہلی بار ایک بڑی تبدیلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ میں ایک ایسی تبدیلی ہونے والی ہے جو اس سے پہلے آپ کو کسی میسجنگ ایپ میں دیکھنے کو نہیں ملی ہوگی۔ جی ہاں واٹس ایپ بہت جلد آپ کو نئے ایپ آئیکون کا انتخاب کرنے کا موقع فراہم کرنے والی ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ کے لیے نئے… Continue 23reading واٹس ایپ میں پہلی بار ایک بڑی تبدیلی

ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2018

ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ہیواوے رواں ماہ کے آخر میں اپنے نئے فلیگ شپ فون پی 20 (اس سیریز کے 3 فون) متعارف کرانے والی ہے مگر اب نئی لیک سامنے آنے کے بعد اب ان ڈیوائسز کے بارے میں لگتا ہے کہ سب معلومات قبل ازوقت ہی سامنے آگئی ہیں۔ ٹوئٹر پر مختلف کمپنیوں… Continue 23reading ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

گوگل کا یوم خواتین پر منفرد ڈوڈل

datetime 9  مارچ‬‮  2018

گوگل کا یوم خواتین پر منفرد ڈوڈل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاں گوگل دیگرعالمی دنوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی ڈوڈل جاری کرتا ہے، وہیں سرچ انجن نے خواتین کو بھی خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد ڈوڈل جاری کردیا۔ گوگل نے عالمی یوم خواتین پر جاری کیے گئے ڈوڈل پر 12 مختلف خواتین آرٹسٹوں کی کہانیوں کو… Continue 23reading گوگل کا یوم خواتین پر منفرد ڈوڈل

گوگل نے آئی میسج ایپ میں نئے فیچرز شامل کر دیے

datetime 9  مارچ‬‮  2018

گوگل نے آئی میسج ایپ میں نئے فیچرز شامل کر دیے

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے اپنی آئی میسج ایپ میں صارفین کو اضافی فیچرز کے ساتھ پہلے سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اپنی آئی میسجز ایپلی کیشن میں چند نئے فیچرز شامل کیے ہیں جن کی مدد سے صارفین باآسانی جف،… Continue 23reading گوگل نے آئی میسج ایپ میں نئے فیچرز شامل کر دیے

1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 699