جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

نوکیا کے ایک اور پرانے فون کی نئی شکل میں واپسی

datetime 26  فروری‬‮  2018

نوکیا کے ایک اور پرانے فون کی نئی شکل میں واپسی

بارسلونا (مانیٹرنگ ڈیسک) بارسلونا میں ہر سال موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران مختلف کمپنیاں اپنے نئے اسمارٹ فونز کے ساتھ آتی ہیں مگر ایچ ایم ڈی گلوبل نے گزشتہ سال 3310 کے جدید ورژن کو متعارف کراکے میلہ لوٹ لیا تھا۔ اور اس سال بھی نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی نے… Continue 23reading نوکیا کے ایک اور پرانے فون کی نئی شکل میں واپسی

ایل جی کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس نیا اسمارٹ فون

datetime 26  فروری‬‮  2018

ایل جی کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس نیا اسمارٹ فون

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی ایل جی نے اپنے فلیگ شپ فون وی 30 کا نیا ورژن ایس تھن کیو متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ فون بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے آغاز سے قبل متعارف کرایا گیا ہے۔ اس اپ گریڈ فون میں اسٹوریج اور ریم کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading ایل جی کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس نیا اسمارٹ فون

نوکیا کے 4 نئے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز متعارف

datetime 26  فروری‬‮  2018

نوکیا کے 4 نئے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا کے 4 نئے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی کی جانب سے بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے آغاز سے ایک دن پہلے چار نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے۔ ان فونز میں نوکیا 8 سیروکو،… Continue 23reading نوکیا کے 4 نئے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز متعارف

قیمت پانچ ہزار پاکستانی روپے سے بھی کم،گوگل دیگر کمپنیوں کے ساتھ ملکرسستے ترین سمارٹ فونز مارکیٹ میں لے آیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں‎

datetime 25  فروری‬‮  2018

قیمت پانچ ہزار پاکستانی روپے سے بھی کم،گوگل دیگر کمپنیوں کے ساتھ ملکرسستے ترین سمارٹ فونز مارکیٹ میں لے آیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اب بہت جلد سستے ترین سمارٹ فون استعمال کے لیے دستیاب ہوں گے۔ واضح رہے کہ گوگل کے تعاون سے دیگر کمپنیوں کے تیار کردہ سستے سمارٹ فونز آئندہ ہفتے سامنے آ رہے ہیں۔ گوگل کا سستے فونز کے لیے ڈیزائن کردہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تازہ ترین ورژن اینڈرائیڈ گو… Continue 23reading قیمت پانچ ہزار پاکستانی روپے سے بھی کم،گوگل دیگر کمپنیوں کے ساتھ ملکرسستے ترین سمارٹ فونز مارکیٹ میں لے آیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں‎

رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

datetime 25  فروری‬‮  2018

رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018ء کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری 2018ء کے اختتام پر ملک میں 3_Gاور… Continue 23reading رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں, ماہرین کا انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2018

روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں, ماہرین کا انکشاف

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان کو اب روبوٹ سے بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہوگیا ہے کہ انکے دماغ میں چپ ڈالدی جائے تاکہ یہ زیادہ ہوشیار ہوجائیں او رانسان ان چپ کی مدد سے انکے… Continue 23reading روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں, ماہرین کا انکشاف

کایلی جینر کے 18 الفاظ سے فیس بک کو 13 کھرب کا فائدہ

datetime 25  فروری‬‮  2018

کایلی جینر کے 18 الفاظ سے فیس بک کو 13 کھرب کا فائدہ

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار و معروف ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ایک ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے (ایک ارب 30 کروڑ ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔ ساتھ ہی ان الفاظ کے باعث فیس بک کو کم سے کم 13… Continue 23reading کایلی جینر کے 18 الفاظ سے فیس بک کو 13 کھرب کا فائدہ

5 ہزار روپے سے بھی سستا فون خریدنا پسند کریں گے؟

datetime 25  فروری‬‮  2018

5 ہزار روپے سے بھی سستا فون خریدنا پسند کریں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ پانچ ہزار روپے سے بھی سستے اسمارٹ فونز خریدنا پسند کریں گے جو کہ گوگل کی جانب سے تیار کرائے جائیں گے؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کے تعاون سے دیگر کمپنیوں کے تیار کردہ سستے ترین اسمارٹ فونز آئندہ ہفتے سامنے آرہے ہیں۔ اینڈرائیڈ گو،… Continue 23reading 5 ہزار روپے سے بھی سستا فون خریدنا پسند کریں گے؟

چین میں دنیا کے تیزترین طیارے کی تیاری کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2018

چین میں دنیا کے تیزترین طیارے کی تیاری کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے اگر امریکا کا ہوائی سفر کیا جائے تو منزل تک پہنچنے کے لیے کم از کم بھی سترہ گھنٹے درکار ہوتے ہیں مگر مستقبل میں یہ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں ممکن ہوگا۔ جی ہاں چینی سائنسدانوں نے ایسا ہائپر سانک طیارہ ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading چین میں دنیا کے تیزترین طیارے کی تیاری کا اعلان

Page 266 of 687
1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 687