منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک نے مسلم مخالف گروپ”برطانیہ فرسٹ“ پر پابندی لگادی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

فیس بک نے مسلم مخالف گروپ”برطانیہ فرسٹ“ پر پابندی لگادی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے مسلمانوں کے خلاف چلنے والے اینٹی مسلم گروپ”برطانیہ فرسٹ‘ اور اس کے دو رہنماﺅں پر پابندی عائد کردی ہے۔ بالی ووڈ دبنگ خا ن کی مبینہ بیوی سامنے آگئی،خودکشی کی کوشش برطانوی جریدے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نفرت پھیلانے… Continue 23reading فیس بک نے مسلم مخالف گروپ”برطانیہ فرسٹ“ پر پابندی لگادی

ٹوئٹر نے مودی کا فراڈ بے نقاب کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر نے مودی کا فراڈ بے نقاب کر دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو کروڑ 20 لاکھ فالوورز جعلی نکلے۔ ٹوئٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماوں میں سب سے زیادہ جعلی ٹوئٹر فالوورز نریندر مودی کے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر نریندر مودی کے دو کروڑ بیس لاکھ فالوورز یعنی تریسٹھ… Continue 23reading ٹوئٹر نے مودی کا فراڈ بے نقاب کر دیا

آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کا ’’سپرپلان‘‘ ،مریخ کی سطح کی تحقیق اور چاند پر انسان بھیجے جائیں گے ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018

آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کا ’’سپرپلان‘‘ ،مریخ کی سطح کی تحقیق اور چاند پر انسان بھیجے جائیں گے ، حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)خبر رسا ں ایجنسی چائینہ نیو ز سروس کی اطلاع کے مطابق آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کے ’’سپر پلان‘‘ میں چاند پر اترنے ،مریخ کی تحقیق اور خلائی شٹل شامل ہیں ، چین کی خلائی ٹیکنالوجی اکادمی کے ژانگ مینگ فی کے مطابق دوسرے مشن میں مریخ سے… Continue 23reading آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کا ’’سپرپلان‘‘ ،مریخ کی سطح کی تحقیق اور چاند پر انسان بھیجے جائیں گے ، حیرت انگیزانکشافات

گوگل کی اڑن گاڑی پرواز بھرنے کے لیے تیار

datetime 14  مارچ‬‮  2018

گوگل کی اڑن گاڑی پرواز بھرنے کے لیے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو ہیری پوٹر سیریز کے دوسرے حصے میں وہ گاڑی یاد ہے جسے ہیری اور رون اڑا کر اپنے اسکول لے جاتے ہیں اور گوگل اب اسے بہت جلد حقیقت کی شکل دینے والا ہے۔ جون 2016 میں گوگل کے شریک بانی اور اب الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیری پیج… Continue 23reading گوگل کی اڑن گاڑی پرواز بھرنے کے لیے تیار

یوٹیوب کا بہترین فیچر اب اسمارٹ فونز پر بھی دستیاب

datetime 14  مارچ‬‮  2018

یوٹیوب کا بہترین فیچر اب اسمارٹ فونز پر بھی دستیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیوب دنیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے مگر کئی بار بہترین فیچرز کے لیے صارفین کو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ایسا ہی کچھ یوٹیوب کی ڈارک تھیم کے معاملے میں بھی ہوا جو کہ کافی عرصے سے ڈیسک ٹاپ سائٹ پر تو دستیاب ہے… Continue 23reading یوٹیوب کا بہترین فیچر اب اسمارٹ فونز پر بھی دستیاب

اوپو کا نیا فلیگ شپ فون رواں ماہ سامنے آئے گا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

اوپو کا نیا فلیگ شپ فون رواں ماہ سامنے آئے گا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو کا نیا فلیگ شپ فون ایف 7 رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ فون سب سے پہلے بھارت میں 26 مارچ کو ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا جائے گا۔ یہ فون بیزل لیس ڈسپلے اور آئی فون ایکس… Continue 23reading اوپو کا نیا فلیگ شپ فون رواں ماہ سامنے آئے گا

‘انسانیت کی بقا خلا میں بسنے میں چھپی ہے’

datetime 14  مارچ‬‮  2018

‘انسانیت کی بقا خلا میں بسنے میں چھپی ہے’

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو انسانیت کو تیسری جنگ عظیم سے بچانا ہے تو انسانوں کو زمین سے باہر دیگر سیاروں میں بسانا ہوگا۔ یہ وہ خواب یا عزم ہے جو ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے اندر موجود ہے۔ اس مقصد کے لیے وہ چاند اور مریخ پر بیسز قائم… Continue 23reading ‘انسانیت کی بقا خلا میں بسنے میں چھپی ہے’

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کر گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2018

معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندان کے ترجمان نے اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال کی تصدیق کردی، اسٹیفن گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے سے پیچیدہ بیماری میں مبتلا تھے اور ویل چیئر پر بیٹھ کر سائنسی میدان میں خدمات انجام دے رہے تھے۔اسٹیفن ہاکنگ کو آئنسٹائن کے… Continue 23reading معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کر گئے

فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

datetime 12  مارچ‬‮  2018

فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کا لوگو نیلے رنگ کا کیوں ہے؟ تو اس کے پیچھے کافی دلچسپ وجہ چھپی ہے۔ ویسے اس پر روشنی ڈالنے سے پہلے یہ جان لیں کہ… Continue 23reading فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 692