فیس بک کا 2 نیوزفیڈ کا تجربہ ناکام رہنے کا اعتراف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال فیس بک نے نیوزفیڈ کو 2 حصوں میں تقسیم کیا تھا، جس میں سے ایک مرکزی جبکہ دوسرا ایسا تھا جس میں ایسے پیجز کی پوسٹس نظر آتی تھیں جنھیں صارف فالو نہ کررہا ہو۔ تاہم اب فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ ایکسپلورفیڈ کی شکل میں دو… Continue 23reading فیس بک کا 2 نیوزفیڈ کا تجربہ ناکام رہنے کا اعتراف