آئی فون ایکس کا ڈیزائن مزید 2 اینڈرائیڈ فونز نے چرالیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنا ری ڈیزائن آئی فون ایکس (10) متعارف کرایا تھا اور اس کے بعد سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز بنانے والی کمپنیاں مسلسل اس کی نقل کررہی ہیں۔ اور اب ان میں چینی کمپنی اوپو کے نام کا اضافہ بھی ہوگیا ہے۔ اوپو نے چین میں اپنے… Continue 23reading آئی فون ایکس کا ڈیزائن مزید 2 اینڈرائیڈ فونز نے چرالیا







































