بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی فوٹو شیئرنگ انسٹاگرام کے ایلگورتھم میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ نیوز فیڈ ریفریش کرنے پر صارفین کی پسندیدہ پوسٹس غائب نہ ہوسکیں۔ انسٹاگرام صارفین کو اکثر یہ مشکل پیش آتی ہے کہ جب وہ نیوز فیڈ کو ریفریش کرتے ہیں تو وہ فوراً ٹاپ پوسٹ پر چلے جاتے ہیں، تاہم اب یہ شکایت دور ہونے جارہی ہے۔انسٹاگرام کی ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق صارفین کے لیے ’نیو پوسٹ‘ فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے ۔

جو فی الوقت آزمائشی مراحل میں ہے اور جس کی مدد سے وہ خود نیوز فیڈ ریفریش کرنے کا انتخاب کرسکیں گے۔اس بٹن کے ذریعے صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ نیوز فیڈ میں کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ علاوہ ازیں انسٹاگرام میں صارف کی وہ پوسٹ، نیوز فیڈ پر پہلی ترجیح ہوگی جن میں نئی ویڈیوز یا تصاویر پوسٹ کی گئی ہوں گی۔انسٹاگرام کے مطابق کمپنی کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ صارفین کو بہتر سے بہتر فیچر فراہم کیے جائیں تاکہ وہ با آسانی اپنے یادگار لمحات دوستوں سے شیئر کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…