اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ گیلکسی نوٹ 9 کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے البتہ فون سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ یوٹیوب نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دیفون سے متعلق سامنے آنے والی ابتدائی لیکس کے مطابق اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845
پروسیسر ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم اور 6 جی بی تک ریم دیا جائے گا۔ فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر ٹیکنالوجی کو شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ گیلکسی ایس 8 سیریز جیسے ہی ڈیزائن لینگویج دی جائے گی۔ فون میں نوٹ 8 کی نسبت بڑی بیٹری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔فیس بک نے ”فرینڈ ریکوسٹ“ سے پریشان افراد کی مشکل آسان بنا دی