جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ کے کیمیائی سائنس دان سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں ،آخری رسومات میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹیفن ہاکنگ کی میت کو آخری رسومات کے لیے کیمبرج یونیورسٹی سے ویسٹ منسٹر چرچ لے جایا گیا ۔اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ہزاروں افراد سڑک کے دونوں اطراف موجود تھے ۔

جبکہ چرچ میں ہونے والی تقریب کو نجی رکھا گیا تھا جس میں اہل خانہ اور چند ہائی پروفائل شخصیات کت علاوہ ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکاری کرنے و الے فن کاروں نے بھی شرکت کی.اسٹیفن ہاکنگ کی راکھ معروف زمانہ سائنسدان آئیزیک نیوٹن اور چارلس ڈارون کی قبروں کے نزدیک دفنائی گئی ۔واضح رہے معروف برطانوی سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ14 مارچ کو 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…