منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ،ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں رواں سال دوسری بار اضافہ کردیاگیا،نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کو جواز بناتے ہوئے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 500 سے 3 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے حالانکہ یہ کمپنی مقامی طور پر پرزے بنانے کے 90 فیصد ہدف کو حاصل کرچکی ہے۔کمپنی کی جانب سے سی ڈی۔ 70 کی قیمت میں 3 سال کے بعد 500 روپے اضافہ کیا گیا اور اب اس کی نئی قیمت 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح سی ڈی۔ 70 ڈریم

اور Pridor کی نئی قیمتیں ایک ہزار روپے اضافے کے ساتھ بالترتیب 68 ہزار 500 روپے اور 88 ہزار روپے کردی گئی ہے۔سی جی۔ 125 کی قیمت 1500 روپے کے اضافہ کے ساتھ ایک لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی ہے۔سی جی۔ 125 ڈیلکس اور سی بی۔ 150 کی قیمتوں میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا اور یہ بالترتیب ایک لاکھ 29 ہزار 500 روپے اور ایک لاکھ 65 پزار روپے ہوگئی ہے ٗان قیمتوں کا اطلاق 2 اپریل 2018 سے ہوگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…