سینکڑوں یونیورسٹیوں کی معلومات چوری، ایرانی ہیکرز پر امریکی پابندیاں عائد
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے کہاہے کہ ہیکرز نے دنیا بھر میں 320 یونیورسٹیوں، درجنوں کمپنیوں اور امریکی حکومت کے کچھ حصوں کی معلومات چرالیں،امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور دس افراد پر پابندی عائد کر دی ہے، ان سائبر حملوں کا نشانہ بننے والوں میں سینکڑوں یونیوسٹیاں… Continue 23reading سینکڑوں یونیورسٹیوں کی معلومات چوری، ایرانی ہیکرز پر امریکی پابندیاں عائد







































