جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

فیس بک صارفین اب ذاتی ڈیٹا ڈیلیٹ کرسکیں گے

datetime 29  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیس بک ڈیٹا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں صارفین اپنا ذاتی ڈیٹا ڈیلیٹ بھی کرسکیں گے۔ماضی میں کوئی بے وقوفانہ پوسٹ کردی تھی؟؟؟ کوئی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی تھی جس میں آپ بالکل اچھے نہیں لگ رہے؟؟ تو فکر نہ کریں۔

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے ڈیٹا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اپنی ڈائریکشن ٹھیک کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔برطانوی اخبار کے مطابق مارک زکر برگ نے کہاکہ فیس بک صارفین کے لیے نئے آپشنز پر کام کر رہا ہے جس کے بعد اگلے چند ہفتوں میں فیس بک ٹولز کے ذریعے صارفین نہ صرف اپنا مخصوص ڈیٹا بلکہ اپنا پورا اکائونٹ بھی ڈیلیٹ کرسکیں گے۔اس آپشن کے ذریعے معلومات تک محفوظ رسائی اور اکائونٹ مینج کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔پوسٹس ، ری ایکشنز ، کمنٹس ،، آپ اپنی ٹائم لائن سے جو کچھ بھی ڈیلیٹ کرنا چاہیں گے ،، فیس بک کا نیا آپشن آپ کو پوری آزادی دے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…