جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

datetime 9  فروری‬‮  2018

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے دوست دیکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی افواہ کو مانا جائے تو یہ تعداد محض 25 سے 26 ہے۔ جی ہاں واقعی فیس… Continue 23reading فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2018

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

نیویارک(این این آئی)معروف ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے ’جعلی پورن‘ پر پابندی عائد کر دی ۔اس سے مراد ایسی تصاویر اور ویڈیوز جس میں کسی شخص کی رضامندی کے بغیر کسی فحش تصویر یا ویڈیو میں اس کا چہرہ لگا دیا جاتا ہے اب اس ویب سائٹ پر شیئر نہیں کی جا سکیں گی۔برطانوی ٹی… Continue 23reading سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

بیجنگ(آن لائن)چین کی پولیس نے عینک کے شیشوں میں لگے چہرے سے مشتبہ افراد کی نشاندہی کی ٹیکنالوجی والے عینکوں کا استعمال شروع کردیاہے۔شیشے ڈیٹا بیس سے منسلک ہونگے جس کی مدد سے مفرور، مطلوب مجرموں کی چہرے کی اسکیننگ کے ذریعے شناخت کے بعد ان کی گرفتاری ہوسکے گی۔چینی ذرائع ابلاغ نے بتایاہے کہ… Continue 23reading چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

datetime 8  فروری‬‮  2018

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون اب سواریاں بھی منزل تک پہنچائے گا ، چین میں دنیا کے پہلے مسافر بردار ڈرون نے اڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق چین میں پہلے مسافر بردار ڈرون نے پرواز بھر لی ہے جوکہ ایک مسافر کو منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون سو کلو گرام تک کے مسافر… Continue 23reading چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

datetime 8  فروری‬‮  2018

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوشل میڈیا پر تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہو جائیں کیونکہ ان تصاویر کی مدد سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں۔ فیک ایپ نامی سافٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ فیک… Continue 23reading فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

datetime 8  فروری‬‮  2018

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک میں بطور ’پولسٹر‘ یعنی رائے شمار کرنے والے عہدیدار کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک سابق ملازم نے کہا ہے کہ ’مارک زکربرگ دنیا کا وہ واحد بے مثال شخص ہے، جس کا دنیا کے 2 ارب افراد کو مکمل کنٹرول… Continue 23reading ’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ ’فیلکن ہیوی‘ کو تحقیقات کے لیے خلا پر بھیج دیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خلائی راکٹ میں زمین سے کسی دوسرے سیارے کی جانب سے کار بھی بھیجی گئی ہے۔… Continue 23reading دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

کیلی فورنیا  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سمارٹ فون کے پرزے بنانے والی ایک امریکی کمپنی نے پہلی بار ڈائمنڈ سکرین بنانے کا اعلان کر دیا جو کہ آئندہ برس متعارف کروائی جائے گی۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق ماہرین نے پائیدار سکرین کے لیے ڈائمنڈ یعنی ہیرے پر اعتماد ظاہر کیا ہے اور ان کا… Continue 23reading امریکی کمپنی کا ہیروں کی مدد سے سمارٹ فون سکرین بنانے کا فیصلہ

سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2018

سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ سام سنگ اپنے فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس نائن اور گلیکسی ایس پلس کو رواں ماہ 25 فروری کو متعارف کرائے گی، تاہم اب اس فون کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ لیک ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیمرے کے نیچے ہی فنگر پرنٹ سینسر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس نائن کی مزید تصاویر سامنے آگئیں

Page 273 of 686
1 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 686