بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جہاز روانگی کیلئے تیار تھا کہ اچانک خاتون مسافر کے ہاتھ میں دھماکے سے موبائل فون پھٹ گیا۔۔موبائل فون کس کمپنی کا تھا ایسی خبر کہ جان کر ہر پاکستانی تشویش میں مبتلا ہو جائے گا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

وینکوور(آئی این پی) ایئر کینیڈا کے ایک طیارے میں موبائل فون دھماکے سے پھٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی جس کے باعث خاتون مسافر جھلس گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر نے بتایا کہ یہ طیارہ ٹورانٹو سے وینکوور جارہا تھا کہ ایک نشست سے دھواں اٹھا۔ فوری طور پر عملے کے ارکان نے آگ بجھا دی۔ طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم خاتون بری طرح جھلس گئی تھیں۔

جنہیں فوری طور پر اسپتال لیجایا گیا۔ طیارے کی روانگی میں 2گھنٹے کی تاخیر کردی گئی۔ ایک مسافر کا کہناتھا کہ ابھی طیارہ اڑنے کیلئے تیاری کرنے والا تھا کہ میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا کہ ایک موبائل فون میں آگ لگی ہوئی ہے۔ میں سمجھ گیا کہ اب تو طیارے کی روانگی ممکن نہیں ہوسکے گی۔ اس وقت طیارے میں 266مسافر سوار تھے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ کس کمپنی کا موبائل فون تھا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…