جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سرچ میں جانب داری کا الزام،بھارت میں گوگل پر دوکروڑ 10لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

datetime 9  فروری‬‮  2018

سرچ میں جانب داری کا الزام،بھارت میں گوگل پر دوکروڑ 10لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

نئی دہلی(آن لائن)کاروباری مسابقت سے متعلق بھارت کے ایک نگران ادارے نے کہا ہے کہ ایک معروف سرچ انجن گوگل نے غیر شفافیت اور جانب داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صارفین کی جانب سے کی جانے والی سرچ کو اپنی اور اپنے شراکت داروں کی سروسز کے حق میں استعمال کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت… Continue 23reading سرچ میں جانب داری کا الزام،بھارت میں گوگل پر دوکروڑ 10لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

بون(این این آئی)سوئیٹزرلینڈ کی بون یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا عجیب و غریب طریقہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے ذریعے پودوں کو بھی اسی طرح اینستھیسیا دیکر ایک مقررہ مدت کیلئے بے ہوش رکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں… Continue 23reading سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

شمسی لہریں کیوں اٹھتی ہیں، سائنسدانوں کی نئی تحقیق

datetime 9  فروری‬‮  2018

شمسی لہریں کیوں اٹھتی ہیں، سائنسدانوں کی نئی تحقیق

پیرس(این این آئی)سائنس دانوں نے نئی تحقیق کی ہے کہ شمسی لہریں کیوں اٹھتی ہیں ،سائنسدانوں کو اب شاید یہ سمجھ آ جائے گا کہ شمسی توانائی کی لہریں کیسے اٹھتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سورج کی سطح سے شمسی لہریں خود ہی اٹھتی ہیں یا پھر ان کے ہمراہ پلازما (برقی طور پر چارجڈ گیس)… Continue 23reading شمسی لہریں کیوں اٹھتی ہیں، سائنسدانوں کی نئی تحقیق

اردو کی املا کی غلطیاں خودکار طریقہ سے درست کرنے کی صلاحیت کا حامل سافٹ ویئر’’ حرف کار ‘‘ تیار

datetime 9  فروری‬‮  2018

اردو کی املا کی غلطیاں خودکار طریقہ سے درست کرنے کی صلاحیت کا حامل سافٹ ویئر’’ حرف کار ‘‘ تیار

اسلام آباد(اے این این)اردو کا خودکار طریقہ سے املا کی غلطیاں درست کرنے کی صلاحیت کا حامل سافٹ ویئر حرف کار کے نام سے تیار کر لیا گیا ہے جو نہ صرف غلط الفاظ کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ ایک ہی کلک سے عبارت میں موجود سینکڑوں غلط الفاظ خود کار طریقے سے درست بھی… Continue 23reading اردو کی املا کی غلطیاں خودکار طریقہ سے درست کرنے کی صلاحیت کا حامل سافٹ ویئر’’ حرف کار ‘‘ تیار

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

datetime 9  فروری‬‮  2018

فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے دوست دیکھ سکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی افواہ کو مانا جائے تو یہ تعداد محض 25 سے 26 ہے۔ جی ہاں واقعی فیس… Continue 23reading فیس بک پر آپ کی پوسٹ کتنے لوگوں تک جاتی ہے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2018

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

نیویارک(این این آئی)معروف ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے ’جعلی پورن‘ پر پابندی عائد کر دی ۔اس سے مراد ایسی تصاویر اور ویڈیوز جس میں کسی شخص کی رضامندی کے بغیر کسی فحش تصویر یا ویڈیو میں اس کا چہرہ لگا دیا جاتا ہے اب اس ویب سائٹ پر شیئر نہیں کی جا سکیں گی۔برطانوی ٹی… Continue 23reading سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ نے جعلی پورن پر پابندی عائد کر دی

چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

بیجنگ(آن لائن)چین کی پولیس نے عینک کے شیشوں میں لگے چہرے سے مشتبہ افراد کی نشاندہی کی ٹیکنالوجی والے عینکوں کا استعمال شروع کردیاہے۔شیشے ڈیٹا بیس سے منسلک ہونگے جس کی مدد سے مفرور، مطلوب مجرموں کی چہرے کی اسکیننگ کے ذریعے شناخت کے بعد ان کی گرفتاری ہوسکے گی۔چینی ذرائع ابلاغ نے بتایاہے کہ… Continue 23reading چین کا مشتبہ افراد کی نشاندہی کیلئے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

datetime 8  فروری‬‮  2018

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون اب سواریاں بھی منزل تک پہنچائے گا ، چین میں دنیا کے پہلے مسافر بردار ڈرون نے اڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق چین میں پہلے مسافر بردار ڈرون نے پرواز بھر لی ہے جوکہ ایک مسافر کو منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون سو کلو گرام تک کے مسافر… Continue 23reading چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

datetime 8  فروری‬‮  2018

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوشل میڈیا پر تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہو جائیں کیونکہ ان تصاویر کی مدد سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں۔ فیک ایپ نامی سافٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ فیک… Continue 23reading فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

Page 274 of 687
1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 687