بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اس تصویر نے ہزاروں افراد کو دنگ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ وہ کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے ہزاروں افراد کو دنگ کردیا ہے۔ سوئیڈن کے ایک آرٹسٹ کی بصری دھوکا دینے والی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور اس کی وجہ اس میں تھری ڈی آرٹ کا دنگ کردینے والا مظاہرہ ہے۔ اور یہ تصویر درحقیقت ایک آئی فون ایکس کی ہے جس میں تھری ڈی تصویر نے ہزاروں افراد کو دھوکا دے دیا ہے۔

اس تصویر میں چھپی شخصیت تلاش کرسکتے ہیں؟ پیڈر نوربی نے رواں ہفتے کے دوران ٹوئٹر پر ایک مختصر کلپ شیئر کیا تھا جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو میں انہوں نے میز پر رکھے فون کو آہستگی سے دائیں، بائیں، اوپر نیچے حرکت دی مگر وہاں آئی فون کی معمول کی ٹوڈی اسکرین کی بجائے ایک پورٹیبل ہول نظر آتا رہا۔ دیکھنے میں ایسا ہی لگتا ہے کہ فون کے اندر گڑھا کھڈا ہوا ہے اور ہم گہرائی تک دیکھ رہے ہیں۔ اس تصویر میں چھپی حقیقت پکڑ سکتے ہیں؟ سوئیڈش آرٹسٹ نے یہ کمال ایک ایپ کی مدد سے کرکے دکھایا۔ انہوں نے اس ایپ دی پیرالیکس ویو کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا ‘ میں نے آئی فون ایکس کو اے آر کٹ فیس کے ساتھ فیس ٹریکنگ کے لیے استعمال کیا جو کہ سر کی حرکت پر تھری ڈی تصویر کو ابھار دیتی’۔ آسان الفاظ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ایپ کی مدد سے انہوں نے اے آر کٹ اور آئی فون ایکس کے جدید ترین کیمرے کو تھری ڈی تصویر بنانے کے لیے استعمال کیا جو رئیل ٹائم میں حرکت کرکے لوگوں کی آنکھوں کو دھوکا دیتی ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…