بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹوئٹر نے مودی کا فراڈ بے نقاب کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو کروڑ 20 لاکھ فالوورز جعلی نکلے۔ ٹوئٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماوں میں سب سے زیادہ جعلی ٹوئٹر فالوورز نریندر مودی کے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر نریندر مودی کے دو کروڑ بیس لاکھ فالوورز یعنی تریسٹھ فیصد جعلی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینتیس فیصد جعلی فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پوپ فرانسس کے انسٹھ فیصد اور سعودی شاہ سلمان کے آٹھ فیصد فالوورز جعلی ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…