ایران گوگل اورایپل کے ذریعے جاسوسی کر رہا ہے،نیاانکشاف
پیرس(این این آئی)ایرانی اپوزیشن کی بیرون ملک سرگرم ایرانی قومی مزاحمتی کونسل نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی رجیم ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل کے سافٹ ویئرز(پروگرامات اور ایپس) کو جاسوسی کے مقاصد کے لیے اندرون اور بیرون ملک استعمال کر سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی قومی مزاحمتی کونسل کی طرف سے جاری… Continue 23reading ایران گوگل اورایپل کے ذریعے جاسوسی کر رہا ہے،نیاانکشاف