بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹوئٹر صارفین کیلئے ‘بک مارک’ کا نیا فیچر سامنے آ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی معروف ترین ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ نے اپنے صارفین کیلئے ”بک مارک “ کا شاندا ر فیچر متعارف کروادیا، جس کی مدد سے صارفین فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح ٹوئٹر پر بھی پسندیدہ پوسٹ کو محفوظ کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر صارفین کو ’بک مارک‘ فیچر کی مدد سے اب یہ

آسانی ہوگی کہ وہ کوئی بھی معلومات یا پھر کسی خاص دوست کی ٹوئیٹ کو اپنے پاس محفوظ کرسکیں گے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ٹوئیٹ کے نیچے دیئے گئے شیئر ٹوئیٹ آپشن پر کلک کرنا ہوگا جہاں ’ایڈ ٹوئیٹ ٹو بک مارک‘ کا آپشن واضح ہوگا۔اس آپشن پر کلک کرنے سے صارفین کی پسندیدہ پوسٹس یا ایسی معلوماتی ٹوئیٹس محفوظ ہوسکتی ہیں، جنہیں وہ سنبھال کر رکھنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…