خبردار ، مائیکرو سافٹ کا نیا ورژن آپ کی معلومات حاصل کر سکتا ہے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ ونڈوز کا نیا ورژن آپ کے کمپیوٹر کیساتھ کیا کر سکتا ہے ، حیرت انگیز معلومات سامنے آگئیں ، مائیکرو سافٹ ونڈوز اب کمپنی کو زیر استعمال کمپیوٹر کا ڈیٹا بھی فراہم کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ ونڈوز کا نیا ورژن اب کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ کی جاسوسی بھی… Continue 23reading خبردار ، مائیکرو سافٹ کا نیا ورژن آپ کی معلومات حاصل کر سکتا ہے