وٹس ایپ کو محفوظ سمجھنے والے ہو جائیں خبردار، اب آپ کی گروپ چیٹ اجنبی شخص بھی پڑھ سکتا ہے، بڑی خامی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وٹس ایپ کو محفوظ میسنجر قرار دینے والے بھونچکا رہ گئے، اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا دعویٰ کرنےوالی ایپلی کیشن وٹس ایپ میں بڑی خامی کا انکشاف، سرور پر کنٹرول رکھنے والے کوئی بھی شخص پیغامات پڑھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روہر یونیورسٹی جرمنی کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading وٹس ایپ کو محفوظ سمجھنے والے ہو جائیں خبردار، اب آپ کی گروپ چیٹ اجنبی شخص بھی پڑھ سکتا ہے، بڑی خامی سامنے آگئی