جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیو موبائل کمپنی نے کروڑوں کا ٹیکہ لگادیا،ڈیفنس کے بنگلے میں چھاپہ ، 80ہزار کیو موبائل برآمد ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

کیو موبائل کمپنی نے کروڑوں کا ٹیکہ لگادیا،ڈیفنس کے بنگلے میں چھاپہ ، 80ہزار کیو موبائل برآمد ، چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)بغیر کسٹم ڈیوٹی پیڈ کیو موبائل منگوا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے والے تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔گذشتہ دنوں کسٹم انٹیلیجنس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس کے بنگلے میں چھاپہ مار کر 80ہزار کیو موبائل برآمد کیے تھے۔ بنگلے سے نان کسٹم ڈیوٹی پیڈ برآمد کیے گئے کیو موبائلز کی قیمت… Continue 23reading کیو موبائل کمپنی نے کروڑوں کا ٹیکہ لگادیا،ڈیفنس کے بنگلے میں چھاپہ ، 80ہزار کیو موبائل برآمد ، چونکا دینے والے انکشافات

عدالتوں کے چکر سے بچنے کیلئے ایپل کمپنی نے صارفین سے معذرت طلب کر لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

عدالتوں کے چکر سے بچنے کیلئے ایپل کمپنی نے صارفین سے معذرت طلب کر لی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اپیل کمپنی کی سچائی منظر عا م پر آنے کے بعد کمپنی نے ہر جانے اور عدالتوں کے چکر سے بچنے کیلئے پرانے آئی فون جان بوجھ کر سست کرنے پر صارفین سے معذرت کرلی ۔ ایپل کمپنی نے یہ اقدام ناراض صارفین کی جانب سے 1000 ارب ڈالر ہرجانے کے مقدمے دائر… Continue 23reading عدالتوں کے چکر سے بچنے کیلئے ایپل کمپنی نے صارفین سے معذرت طلب کر لی

شیشہ ٹوٹنے پر بس 30سیکنڈ یہ کام کریں شیشہ دوبارہ جڑ جائیگا،جاپانی سائنسدانوں کا دعویٰ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

شیشہ ٹوٹنے پر بس 30سیکنڈ یہ کام کریں شیشہ دوبارہ جڑ جائیگا،جاپانی سائنسدانوں کا دعویٰ

ٹوکیو (سی پی پی )جاپانی سائنسدانوں نے ایسا شیشہ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جس کو ٹوٹنے پر محض 30 سیکنڈ تک دبا کر رکھنے سے دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے۔جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاصیت سے شیشے کی 10 تا 20 سال کی موجودہ عمر میں3 گنا اضافہ ہو جائے گا اور… Continue 23reading شیشہ ٹوٹنے پر بس 30سیکنڈ یہ کام کریں شیشہ دوبارہ جڑ جائیگا،جاپانی سائنسدانوں کا دعویٰ

آئی فون صارفین کا ایپل کمپنی پر 1000 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

آئی فون صارفین کا ایپل کمپنی پر 1000 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  پچھلے کئی ماہ سے ہزاروں آئی فون صارفین شکایت کر رہے تھے کہ ان کے پرانے آئی فون سست ہوتے جا رہے ہیں۔اب تصدیق ہوگئی ہے کہ ایپل جان بوجھ کر ایسا کر رہا تھا۔ اصل میں ایپل فون کی بیٹری لائف کم ہونے پر اس کے پراسیسر کو سست کر دیتا ہے،… Continue 23reading آئی فون صارفین کا ایپل کمپنی پر 1000 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کر لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کر لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں ہر کوئی بڑے بڑے سمارٹ فونز ہیں تو وہی برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کرلیا ہے۔زینکو ٹائینی ٹی 1 نامی اس موبائل فون کا وزن صرف 13گرام ہے جبکہ ا س کی اسکرین کی لمبائی محض زیرو اشاریہ سنتالیس 0.47 انچ… Continue 23reading برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کر لیا

فیس بک کا ویڈیو کال فیچر واٹس ایپ اور سکائپ سے آگے

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

فیس بک کا ویڈیو کال فیچر واٹس ایپ اور سکائپ سے آگے

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  رواں سال فیس بک ویڈیو چیٹس کی تعداد 17 ارب سے بھی تجاوز کرگئی جو سال 2016ءکے مقابلے میں دگنی ہے۔فیس بک نے سال کے اختتام پر اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ چیٹ ایپ پر 17 ارب سے زائد کالز کی گئیں، اس کے بعد فیس بک ویڈیو کال ایپ… Continue 23reading فیس بک کا ویڈیو کال فیچر واٹس ایپ اور سکائپ سے آگے

واٹس ایپ پر ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کا طریقہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

واٹس ایپ پر ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کا طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ اس وقت دنیا بھر میں سب سے مقبول میسجنگ ایپ ہے اور 180 سے زائد ممالک میں اس کے صارفین موجود ہیں۔ اس میسیجنگ ایپ کے ذریعے نہ صرف پیغامات بلکہ آڈیو ،ویڈیو ، تصاویر اور میوزک بھی بھیجا اور موصول کیا جا سکتا ہے ۔ واٹس ایپ کی بڑی… Continue 23reading واٹس ایپ پر ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کا طریقہ

دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے ، رپورٹ

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے ، رپورٹ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارے یونیسف نے دنیا میں انٹرنیٹ کے صارفین کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے جن میں 71 فیصد بچے اور نو عمر نوجوان ہیں۔ بچوں کو باخبر محفوظ اور مصروف رکھنے  کے لئے ڈیجیٹل تعلیم ضروری… Continue 23reading دنیا بھر کی آبادی کا 48 فیصد حصہ انٹرنیٹ کا صارف ہے ، رپورٹ

واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)  یکم جنوی سے واٹس ایپ اپیلی کیشن متعدد موبائل فون میں استعمال نہیں کی جاسکے گی، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کردی۔برطانوی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن کے متعدد فیچرز یکم جنوری سے کئی موبائل فون میں سپورٹ نہیں کریں گے ان موبائل… Continue 23reading واٹس ایپ کا متعدد موبائل فونز میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

Page 289 of 686
1 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 686