ناسا نے تیرہ برس قبل گم ہونے والے سیٹیلائٹ کو ڈھونڈ نکالا

2  فروری‬‮  2018

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے تیرہ برس قبل گم ہونے والے سیٹیلائٹ کو ڈھونڈ نکالا ہے جس میں ان کی مدد ایک ماہر فلکیات نے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہر فلکیات نے سب سے پہلے آسمان میں اس سیٹیلائٹ کا سراغ لگایا اور اس کی تصویر کو ناسا کو بھیجا ۔ ناسا نے سن 2000 میں اس سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا اور 2002 میں مشن مکمل ہوا

لیکن جب 2005 میں اس کو دوبارہ رابطے میں لانے کی کوشش کی گئی تو کامیابی نہ مل سکی۔ سیٹیلائٹ کو ناکارہ یا گمشدہ ہونے کا لکھ کر مشن کو بند کر دیا گیا لیکن دو ہفتے قبل ایک ماہر فلیکیات نے اس کی نشاندہی کی اور ناسا کو تصویر بھیجی ۔ ناسا کو تصویر کی تصدیق میں دو ہفتے کا وقت لگا اور اب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ یہ وہی سیٹیلائٹ ہے جو کہ ابھی بھی کام کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…