ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں پاکستان میں اسکوٹر بہت زیادہ نظر آتے تھے مگر اب ان کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، مگر جاپانی کمپنی ہونڈا اب اسے بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ہونڈا کی جانب سے ایک منفرد قسم کا الیکٹرک… Continue 23reading ہونڈا کا منفرد اسکوٹر سامنے آگیا