جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی شہری نے امریکیوں کی مشکل آسان کردی ،انوکھی خودکار گاڑی متعارف کرادی

datetime 9  جنوری‬‮  2018

پاکستانی شہری نے امریکیوں کی مشکل آسان کردی ،انوکھی خودکار گاڑی متعارف کرادی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی شہری نے ایسی گاڑی متعارف کرادی ہے جو کہ خودکار طریقے سے چلے گی اور کوئی بھی پھل و سبزیاں وغیرہ گھر بیٹھے منگوا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم علی احمد نامی پاکستانی شہری نے ان لوگوں کے لئے روبومارٹ متعارف کرادی ہے جوکہ سبزیاں اور… Continue 23reading پاکستانی شہری نے امریکیوں کی مشکل آسان کردی ،انوکھی خودکار گاڑی متعارف کرادی

ایپل بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے فیچربنانے میں مصروف

datetime 9  جنوری‬‮  2018

ایپل بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے فیچربنانے میں مصروف

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے سرمائے کاروں کے پر زور مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی ایسے فیچر تیار کرنے میں مصروف ہے، جن کی مدد سے بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے مطابق وہ ایسے فیچر تیار کر رہی ہے جنہیں… Continue 23reading ایپل بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے فیچربنانے میں مصروف

گوگل پر مرد و خواتین ملازموں نے صنفی تفریق کا مقدمہ دائر کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018

گوگل پر مرد و خواتین ملازموں نے صنفی تفریق کا مقدمہ دائر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ پر سابق مرد و خواتین ملازموں نے الگ الگ قانونی مقدمات دائر کرتے ہوئے کمپنی پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔ مرد ملازموں کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں کمپنی پرسیاہ فام قدامت پسند مردوں کے خلاف امتیازی سلوک برتنے کا الزام عائد کیا… Continue 23reading گوگل پر مرد و خواتین ملازموں نے صنفی تفریق کا مقدمہ دائر کردیا

چین کاریمورٹ سینسنگ سیٹلائیٹ سپرویو آئی زیر تھری بائی زیروفور کا کامیاب تجربہ

datetime 9  جنوری‬‮  2018

چین کاریمورٹ سینسنگ سیٹلائیٹ سپرویو آئی زیر تھری بائی زیروفور کا کامیاب تجربہ

بیجنگ (آن لائن) چین نے 6.5 میٹرہائی ریزو لوشن ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپرویو آئی زیرو تھری بائی زیر و فور سیٹلائیٹ کا تجربہ تائیوان سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق مشن کا مقصد ہائی ریزو لوشن ریمورٹ سیننگ سیٹلائٹس کمرشل… Continue 23reading چین کاریمورٹ سینسنگ سیٹلائیٹ سپرویو آئی زیر تھری بائی زیروفور کا کامیاب تجربہ

متحد ہ عرب امارات میں اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

datetime 9  جنوری‬‮  2018

متحد ہ عرب امارات میں اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) اماراتی انٹر نیٹ صارفین نے کہا ہے کہ ملک میں اسکائپ پر پابندی ہٹائی جائے۔امارات میں وائبر، فیس ٹائم، میسنجر اور واٹس ایپ کالز پر پابندی کے بعد اسکائپ رابطے کا واحد ذریعہ تھا جسے بند کردیا گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن بورڈ کو چاہئے کہ وہ صارفین کو رابطے کے لئے متبادل ایپلی کیشنز… Continue 23reading متحد ہ عرب امارات میں اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

31جنوری کو 151سال بعد کیا ہونیوالا ہے جو اَب صرف 2028میں ہی ہو گا، جانئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018

31جنوری کو 151سال بعد کیا ہونیوالا ہے جو اَب صرف 2028میں ہی ہو گا، جانئے

کراچی(این این آئی)سال2018کا پہلا چاند گرہن 31جنوری کو ہو گا۔ یہ مکمل گرہن ہو گا اور یہ مہینے کے دوسرے پورے چاند کے ساتھ نظر آئے گا، جسے عام طور پر بلیو مون یا نیلا چاند بھی کہا جاتا ہے۔اس طرح کا نظارہ گذشتہ 151سال میں نظر نہیں آیا ہے۔یہ گرہن آدھی رات کو لگے… Continue 23reading 31جنوری کو 151سال بعد کیا ہونیوالا ہے جو اَب صرف 2028میں ہی ہو گا، جانئے

سام سنگ کا 360 ڈگری اسکرین لیپ ٹاپ متعارف

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سام سنگ کا 360 ڈگری اسکرین لیپ ٹاپ متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ نے پہلی بار 360 ڈگری ٹچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر کے حامل لیپ ٹاپ کو متعارف کرادیا۔ اس سے قبل سام سنگ نے اپنے کسی بھی لیپ ٹاپ میں یہ دونوں فیچرز استعمال نہیں کیے۔ سام سنگ نے پہلی بار2017 میں فنگر پرنٹ سینسر کا استعمال اپنے… Continue 23reading سام سنگ کا 360 ڈگری اسکرین لیپ ٹاپ متعارف

انسٹاگرام سٹوریز بہت جلد واٹس ایپ پر بھی پوسٹ ہو سکیں گی

datetime 6  جنوری‬‮  2018

انسٹاگرام سٹوریز بہت جلد واٹس ایپ پر بھی پوسٹ ہو سکیں گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کو خوشخبری سنا دی ۔ جل انسٹاگرام پر موجود سٹوریز کو واٹس ایپ پر پوسٹ کیا جا سکے گا۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک انسٹا گرام کے اس فیچر کے کراس پلیٹ فارم پوسٹنگ کے تجربات کر رہا ہے لیکن یہ تجربات… Continue 23reading انسٹاگرام سٹوریز بہت جلد واٹس ایپ پر بھی پوسٹ ہو سکیں گی

2018 فیس بک سے جعلی خبروں کے خاتمے کا سال ہو گا، مارک زکر برگ

datetime 6  جنوری‬‮  2018

2018 فیس بک سے جعلی خبروں کے خاتمے کا سال ہو گا، مارک زکر برگ

لندن (آن لائن) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ 2018 فیس بک سے جعلی خبروں کے خاتمے کا سال ہوگا، جعلی خبروں کی روک تھام اور نفرت کے پرچار کو روکنا کسی چیلنج سے کم نہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی نے جعلی خبروں… Continue 23reading 2018 فیس بک سے جعلی خبروں کے خاتمے کا سال ہو گا، مارک زکر برگ

Page 287 of 687
1 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 687