جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سرچ میں جانب داری کا الزام،بھارت میں گوگل پر دوکروڑ 10لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)کاروباری مسابقت سے متعلق بھارت کے ایک نگران ادارے نے کہا ہے کہ ایک معروف سرچ انجن گوگل نے غیر شفافیت اور جانب داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صارفین کی جانب سے کی جانے والی سرچ کو اپنی اور اپنے شراکت داروں کی سروسز کے حق میں استعمال کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے مسابقتی کمشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ گوگل کو غیر شفاف طرز عمل اختیار کرنے پر انتباہ جاری کرنے کے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کے ریگولیٹر 2012 میں اس وقت سے تلاشسے متعلق گوگل کے طریقہ کار کی تحقیقات کر رہے تھے جب Matrimony.com اور Consumer Unity &Trust Society نے گوگل کے غیر شفاف اور جانب دارانہ طرز عمل کے متعلق شکایت کی تھی۔ان کی شکائتوں میں کہا گیا تھا کہ گوگل نے صارفین کی جانب سے کی جانے والی سرچ کے نتائج میں اس طرح ردوبدل کیا جس سے گوگل کی اپنی اور اس کے شراکت داروں کی سروسز فائدہ پہنچ سکتا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…