چار کیمروں والا ‘سب سے سستا’ فون متعارف
چین (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ہیواوے نے اپنے برانڈ آنر کے لیے ایک نیا چار کیمروں والا ‘سستا’ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔آنر 9 لائٹ نامی اس فون کی خاص بات فرنٹ اور بیک دونوں جگہ ڈوئل کیمرہ سیٹ ہے۔ اس سے ہٹ کر اس میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کمپنی کے اپنے ای… Continue 23reading چار کیمروں والا ‘سب سے سستا’ فون متعارف