بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

نامعلو م ہیکرزنے کویتی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ ہیک کرلی

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

کویت سٹی(این این آئی)نامعلوم ہیکرز نے کویتی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ ہیک کر لی تاہم وزارت کے آئی ٹی ماہرین نے چند گھنٹوں بعد ویب سائٹ کو ہیکر کے قبضے سے آزاد کرالیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم ہیکرز نے کویتی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ ہیک کر لی ،ہیکر نے وزارت داخلہ کی ویب سائٹ کے ہوم پیج پر تصویر پوسٹ کردی جس پر ابوطریخم لکھا تھا تاہم وزارت کے آئی ٹی ماہرین نے چند گھنٹوں

بعد ویب سائٹ کو ہیکر کے قبضے سے آزاد کرالیا، ماہرین کی ٹیم نے احتیاطی طور پر ویب سائٹ کوکچھ وقت کے لئے معطل کردیا۔بعد ازاں سیکیورٹی کے تمام تقاضے پورے کرنے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کردیا گیا۔سیکیورٹی ماہرین ابوطریخم نامی ہیکر کے تعاقب میں ہیں جسے آئندہ چند دنوں میں گرفتار کرلیا جائے گا۔دریں اثناء کویتی وزارت داخلہ نے اعلامیہ میں کہا کہ اس کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے ناکام بنادیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…