گوگل ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا،ائیرلائنز سے قبل ہی تاخیر کی خبر دے گا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اب ائیرلائنز پر سفر کرنے والے مسافروں کی ایک اور مشکل حل کر دی ، اب ائیرلائنز کی طرف سے آگاہ کیے جانے سے قبل ہی گوگل آپ کو فلائٹ میں تاخیر کی خبر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے ایک مرتبہ پھر سب پر برتری حاصل کرنے کی… Continue 23reading گوگل ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا،ائیرلائنز سے قبل ہی تاخیر کی خبر دے گا