پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

گوگل کا سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے

اپنی خبروں کو صارفین تک پہنچانے کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز پر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ۔ گوگل اپنی خبروں کو اس نئی ایپ کے ذریعے عوام تک پہنچائے گا ، عہدیداران کے مطابق گوگل کی اس سروس سے صارفین زیادہ لطف اندوز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…