بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کے نائب وزیر سائنس وٹیکنالوجی وانگ وی نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں مادی خلیوں سے کلون کیے جانے والے تیسرے لنگور کی پیدائش جلد متوقع ہے۔2017کے وآخر میں چین سائنسز اقادمی کے غیر انسانی امام تحقیقی مرکز میں دو کلوننگ کے ذریعے دو لنگور جونگ جونگ اور ہواہوا پیدا کیے گئے۔چینی تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ وہ انسانوں کے بارے میں اس قسم کی تحقیق کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ہے
چینی ٹیم نے یہ بات اس سائنسی کامیابی کی اختلاقی پیچیدگیوں کے بارے میں چھیڑنے والے عوامی بحث کے جواب میں کہی ہے۔لنگور کے مطالعہ کے معاون مصنف مومنگ کے مطابق اس تحقیق کا مقصد انسانی ذہین کے امراض کو بہتر طور پر سمجھنا تھا ان امراض میں نسیان رعشہ شامل ہیں ان کا کہنا ہے کہ لنگوروں کی کلوننگ سے لیبارٹریوں میں جانوروں پرتجربہ کرنے کے لیے بندروں کے استعمال کی تعداد میں کامی کمی واقع ہوئی ہے۔