جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

لیزر شعاعوں سے دیوار کے دوسری جانب رکھا موبائل فون چارج کیا جاسکتاہے :ماہرین

datetime 23  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے ایک جدید ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جس کے ذریعے آپ اپنا موبائل فون چارجر سے دور رکھ کر بھی چارج کرسکے ہیں۔ حد یہ کہ اگر فون رکھنے کی جگہ اور چارج کے درمیان دیوار بھی حائل ہو تب بھی موبائل چارج ہوجائیگا اور اس ٹیکنالوجی کا سہاراایسی لیزر شعاعوں کے سر ہے جو نظروں سے بھی اوجھل رہتی ہیں۔ تکنیکی اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ طریقہ کار وائرلیس جیسا نظر آتا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق کم از کم 14فٹ کی دوری پر رکھے ہوئے فون اس کے ذریعے چارج ہوسکتے ہیں۔ اسے تیار کرنے والے انجینیئروں کا کہناہے کہ یہ ٹیکنالوجی جلد ہی مختلف ڈیوائسسز اور گیجٹس میں ا ستعمال ہوگی۔ نئی ٹیکنالوجی دریافت کرنے کا سہرا یونیورسٹی آف واشنگٹن کے سائنسدانوں کے سر ہے۔ انکا کہناہے کہ موبائل فون کے علاوہ مختلف کیمروں میں بھی انہیں باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے اور اسکے بعد یہ یو ایس بھی پورٹ سے بھی زیادہ برق رفتاری سے چارجنگ کا کام انجام دے سکتی ہے۔ تحقیقی مقالے کی مصنف شیام گولاکوٹا ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…