بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں فیس بک کا ”چہرے کی شناخت “ کرنیوالا فیچر متعارف

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے پاکستانی صارفین کیلئے چہروں کی شناخت کرنے والا زبردست فیچر متعارف کروا دیا۔ رپورٹس کے مطابق چہرے کی شناخت کے اس فیچر کو پچھلے سال دسمبر میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اسے پاکستانی صارفین کے لیے اب لانچ کیا گیا ہے۔ یہ نیا فیچر مصنوعی ذہانت کی وہی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے جس میں دوستوں کو تجویز دی جاتی ہے ۔

کہ کیا وہ آپ کی اپ لوڈ کی ہوئی تصاویر پر ٹیگ ہونا چاہیں گے۔چہرے کی شناخت کا یہ فیچر صارفین کو مطلع کرے گا کہ ان کی تصویر فیس بک پر کہیں اور کسی صارف نے اپ لوڈ کی ہے۔ آپ بصارت سے محروم افراد کو بھی بتا سکتے ہیں کہ آپ کی تصویر میں کون کون ہے۔ فیس بک نے پاکستانی صارفین کو نیوز فیڈ اور نوٹی فیکیشن پینل میں اس فیچر کے بارے میں مطلع کرنا شروع کر دیا ہے۔اس فیچر سے ہیکر صارفین کی ڈسپلے فوٹو بھی ڈاون لوڈ نہیں کر سکیں گے اور صارفین کے جعلی اکاونٹس بنانے بھی مشکل ہو جائیں گے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…