جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں, ماہرین کا انکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان کو اب روبوٹ سے بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہوگیا ہے کہ انکے دماغ میں چپ ڈالدی جائے تاکہ یہ زیادہ ہوشیار ہوجائیں او رانسان ان چپ کی مدد سے انکے قاتلانہ خیالات پہلے ہی پڑھ لیں۔

واضح رہے کہ آئندہ صدی تک دنیا میں سپر اسمارٹ روبوٹ بھی آجائیں گے جو انسان کیلئے مزید خطرے کا باعث بنیں گے۔ ماہرین نے کہا کہ ابھی سے ہمیں ان روبوٹ پر قابو پانے کی ضرورت ہے ورنہ یہ بے قابو ہوگئے تو پھر کسی کی خیر نہیں۔ انہوں نے خبردار کیاکہ اس صدی کے آخر تک یہ روبوٹ مزید خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ روبوٹ چند برسوں بعد ہی اتنے ہی عقل مند ہوجائیں گے جتنا چوہا، بلی ، کتا اور بندر ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ان میں اتنی ذہانت آگئی تو وہ انسان کی جگہ لے لیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…