بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گوگل نے امیج سرچ رزلٹس سے وئیو امیج کا آپشن ختم کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے تصاویر کو چوری سے بچانے کے لیے امیج سرچ رزلٹ سے وئیو امیج کا بٹن ختم کر دیا ہے۔ اس بٹن کی مدد سے صارفین کسی بھی تصویر کو کھول کر دیکھ سکتے تھے تاہم اس اس سے تصویر کو چوری کرنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا تھا۔ بٹن کو فوٹوگرافرز اور پبلشرز کے جانب سے احتجاج کے بعد ختم کیا گیا ہے کیونکہ گوگل کے امیج سرچ سے کوئی بھی

صارف باآسانی کسی بھی تصویر کو چوری کرکے استعمال کر سکتا تھا۔ اب کسی بھی تصویر کو محفوظ کرنے کے لیے پہلے ویب سائٹ کے لوڈ ہونے کا انتظار کرنا ہوگا اور اگر ویب سائیٹ چاہے تو تصویر پر رائٹ کلک کے آپشن کو بند بھی کر سکتی ہے ۔ وئیو امیج بٹن کے ساتھ ساتھ گوگل نے سرچ بائے امیج بٹن کو بھی ختم کر دیا ہے۔ گوگل کے اس اقدام کا مقصد تصاویر کی چوری کو روکنا اور ان کے جملہ حقوق محفوظ بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…