پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی

datetime 4  فروری‬‮  2018

مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی

سان فرنسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب کو بھی خرید لیا۔ پلے فیب پر ایک سو بارہ گیمز موجود ہیں اور اس پلیٹ فارم کو سات کروڑ افراد تفریح کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ بلاگ پوسٹ میں مائیکروسوفٹ کی گیمنگ کے شعبے کے نائب صدر کریم چوہدری نے کہا ہے کہ ازیور اور پلے… Continue 23reading مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی

فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

datetime 4  فروری‬‮  2018

فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  فیس بک نے 2017 میں اضافی ٹیکسوں اور نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود 16 ارب ڈالر کا منافع کمایا۔ فیس بک نے گزشتہ برس اضافی ٹیکسوں اور بہت سے نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود تقریبا 16 ارب ڈالر کا منافع کمایا جو 2016 کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ ہے۔… Continue 23reading فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

ایپل کی ایکٹو ڈیوائسز کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ ہوگئی

datetime 4  فروری‬‮  2018

ایپل کی ایکٹو ڈیوائسز کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کمپنی ایپل کا مالی سال 2018 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی طور پر 100 ارب ڈالرکمانے کا خواب پورا نہیں ہوسکا۔ ایپل نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق کمپنی نے مجموعی طور  پر88 ارب 30 کروڑ امریکی ڈالر کمائے۔ اگرچہ… Continue 23reading ایپل کی ایکٹو ڈیوائسز کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ ہوگئی

ہواوے P11 /P20 آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

datetime 3  فروری‬‮  2018

ہواوے P11 /P20 آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فون بنانے کے لحاظ سے دنیا کی تیسری بڑی کمپنی ہواوے نے پی سیریز کا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون P11 یا P20 متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ، یہ ڈیوائس ایم سی ڈبلیو میں 27 مارچ کو متعارف کرائی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہواوے اپنے آنے والے… Continue 23reading ہواوے P11 /P20 آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

31 فیصد پاکستانی اسمارٹ فونز استعمال کرنے لگے

datetime 3  فروری‬‮  2018

31 فیصد پاکستانی اسمارٹ فونز استعمال کرنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ کراچی یا لاہور میں مقیم ہو تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہر ایک کے پاس ہی کم از کم ایک اسمارٹ فون تو ہے۔ مگر پورے پاکستان کی بات کی جائے تو جدید ٹیکنالوجی کی مظہر یہ ڈیوائس کافی نایاب ہے۔ وی آر سوشل اور ہوٹ سیوٹ… Continue 23reading 31 فیصد پاکستانی اسمارٹ فونز استعمال کرنے لگے

‘انٹرنیٹ کے بغیر’ چلنے والی یوٹیوب ایپ دنیا بھر میں دستیاب

datetime 3  فروری‬‮  2018

‘انٹرنیٹ کے بغیر’ چلنے والی یوٹیوب ایپ دنیا بھر میں دستیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ کو یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے میں انٹرنیٹ کی ناقص رفتار کی وجہ سے مشکل کا سامنا ہوتا ہے یا کسی ویڈیو کو اپنے فون پر ڈاﺅن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو یوٹیوب کی نئی ایپ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ گزشتہ سال گوگل نے ایک… Continue 23reading ‘انٹرنیٹ کے بغیر’ چلنے والی یوٹیوب ایپ دنیا بھر میں دستیاب

فیس بک میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی؟

datetime 3  فروری‬‮  2018

فیس بک میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے تسلیم کیا ہے کہ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں کی جانب سے کم وقت گزارنے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سہ ماہی کے دوران سوشل میڈیا نیٹ ورک پر روزانہ5… Continue 23reading فیس بک میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی؟

اوپو کا نیا فون پاکستان میں متعارف

datetime 3  فروری‬‮  2018

اوپو کا نیا فون پاکستان میں متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو نے اپنے اسمارٹ فون اے 71 (2018) کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ ویسے تو یہ اس کمپنی کا مڈرینچ یا درمیانے درجے کا فون ہے مگر اس کی خاص بات فرنٹ کیمرے میں آرٹی فیشل ٹیکنالوجی سے لیس بیوٹی ریکونیشن ٹیکنالوجی اور آئی فون… Continue 23reading اوپو کا نیا فون پاکستان میں متعارف

واٹس ایپ مقبولیت میں یوٹیوب کے برابر

datetime 3  فروری‬‮  2018

واٹس ایپ مقبولیت میں یوٹیوب کے برابر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے مقبولیت کا ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے دنیا بھر میں یوٹیوب جتنا مقبول ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب تک جاپہنچی ہے اور یہ اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ یوٹیوب کے ماہانہ صارفین کی… Continue 23reading واٹس ایپ مقبولیت میں یوٹیوب کے برابر

Page 276 of 686
1 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 686