گاڑی کی کھڑکی بھی ٹچ اسکرین میں بدل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ مختلف اشیا میں جدت آتی جارہی ہے جبکہ نئی نئی ایجادات بھی سامنے آرہی ہیں، ایسی ہی ایک ایجاد کار کی ٹچ اسکرین ونڈو بھی ہے جو خاص طور پر بچوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ معروف آٹو کمپنی ٹویوٹا کی جانب سے متعارف کروائی… Continue 23reading گاڑی کی کھڑکی بھی ٹچ اسکرین میں بدل گئی











































