بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب آپ کا نیٹ چلے گا تیز نہیں بلکہ تیز ترین،چین کے تعاون سے ایسا شاہکار منصوبہ مکمل کہ آپ کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

datetime 16  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )راولپنڈی سے خنجراب تک آپٹیکل فائبرکیبل کا منصوبہ 44ملین ڈالر کی لاگت سے دسمبر 2018 میں مکمل۔سی پیک سیکریٹریٹ کے حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت دونوں ممالک کے درمیان صنعتی و تیکنیکی تعاون کے منصوبوں میں راولپنڈی سے خنجراب تک آپٹیکل فائبرکیبل کا منصوبہ اہمیت کا حامل ہے ۔اس منصوبہ میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(ایس سی او(اور چین کی ہواوے ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے اہم کردارادا کیا ہے، اس منصوبہ کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبر لائن

بچھائی گئی ہے ،اس اہم منصوبہ سے دونوں پڑوسی اوردوست ممالک کے درمیان سٹریٹجک لائن قائم ہونے کے ساتھ ساتھ دورافتادہ علاقوں میں ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کی فراہمی میں بلاشہ ایک انقلاب برپا ہوگا۔اس منصوبہ پر تقریباً 44 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے اور یہ منصوبہ 2018میں مکمل ہوا ہے۔ ٹی ڈی اور ایل ٹی ای کے کمرشلائزیشن منصوبے بھی سی پیک کے صنعتی تعاون کے منصوبوں کا حصہ ہے ، اس منصوبے کے تحت ملک میں ہائی سپیڈ وائرلیس کمیونیکیشن اور ڈیٹا ٹرمینلز کی کارگردی اور معیار کو بہتر بنایا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…